Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہاجرت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ھوئے وسیم مغل سے سید وسیم بخاری لکھنا کہلوانا شروع کردیا

جو جعلی سید ثابت ھوچکا ھے۔ جس کی قوم مغل ھے اسکے آباء و اجداد مقبوضہ کشمیر سے مظفر آباد منتقل ھوئے تھے۔

 مہاجرت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ھوئے وسیم مغل سے سید وسیم بخاری لکھنا کہلوانا شروع کردیا

اسلام آبا (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر) اسلام آباد میں ایک شخص سید وسیم بخاری مشہور تاریخ دان بنا ھوا ھے۔




جو جعلی سید ثابت ھوچکا ھے۔ جس کی قوم مغل ھے اسکے آباء و اجداد مقبوضہ کشمیر سے مظفر آباد منتقل ھوئے تھے۔




اس نے مہاجرت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ھوئے وسیم مغل سے سید وسیم بخاری لکھنا کہلوانا شروع کردیا تھا۔
اب ساداتِ بخاریہ کی پکڑ میں میں آگیا ھے۔ اور تمام حقائق روز روشن کیطرح عیاں و واضع ھو چکے ھیں۔




ملاحظہ فرمائیں۔ مراسلہ اوچ شریف

Exit mobile version