138

مسلم لیگ ن کے رہنماوں شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس

مسلم لیگ ن کے رہنماوں شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)شاہد خاقان عباسی نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایک صاحب شہزاد اکبر سے اج تک کوئی اثاثہ رکور نہیں ہواشہزاد اکبر صاحب کا ایک ہی اثاثہ ہے وہ بھی لگتا ہے جھوٹ ہی ہےڈیلی میل میں بیان لگوا کر حکومت کرپشن ثابت کرنا چاہتی ہےنوبت یہاں تک آگئی ہے




کہ انہیں اب پاکستان کا بھی خیال نہیں ہے ڈیفڈ پاکستان میں فنڈنگ کرتا ہے انھوں نے ڈیلی میل کی خبر کی تردید کردی ہےمیں عمران خان، شہزاد اکبر اور دیگر بیان بازی کرنے والوں کے خلاف یوکے کی عدالت میں ہتک عزت کا دعوی دائر کررہے ہیںجس کے پاس ثبوت پے لیکر وہاں آجائیںاگر ثبوت ہے تو نیب کو ضرور دیں تاکہ کیس بن سکےمجھے معلوم ہے




ان جھوٹوں کے پاس کچھ نہیں ہےلاہور میٹرو پر عمران خان نے کہا تھا 70 ارب خرچ ہوئے ہیںمیٹرو 30 ارب میں بنی اور گزشتہ کئی سال سےچل رہی ہےعمران خان نے اپوزیشن میں کہا تھا کہ شہباز شریف نے انہیں پانامہ کیس پر بات نہ کرنے کی 10 ارب کی آفر کی تھیشہباز شریف نے ان پر دعوی کیا اور اب یہ اس کیس میں پیش نہیں ہورہے میٹرو اگر نہیں چل رہی تو پشاور کی نہیں چل رہیپشاور میٹرو پر نہ عمران خان نہ شہزاد اکبربات کرتا ہے نہ نیب ایکشن لیتا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں