87

موبائل صارفین کے لیے خوشخبری،100روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا

موبائل صارفین کے لیے خوشخبری،100روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا

اسلام آباد(رپورٹ:شاہ باباغلام حبیب) موبائل صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون کمپنیوں نے فون کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کردی ہے۔سپریم کورٹ نے




موبائل کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا جس کے بعد موبائل کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کر دی گئی۔ صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر اب 76.94 کے بجائے 88.89 روپے ملیں گے۔پہلے موبائل کارڈ پر مختلف فیسز اور ٹیکسز کی مد میں 23.06 روپے کٹوتی کی جاتی تھی جسے کم کرکے اب 11 روپے 11 پیسے کردیا گیا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں