Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو جزوی گرہن لگے گا،

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو جزوی گرہن لگے گا،

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو جزوی گرہن لگے گا،

اسلام آباد(رپورٹ:مجید دھریجہ)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو جزوی گرہن لگے گا، اس دوران چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہوگا۔ چاند گرہن منگل کی رات 11 بج کر 44 منٹ پر شروع ہوگا۔

چاند گرہن کا رات 2 بج کر 32 منٹ پر عروج پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی صبح 5 بج کر 18 منٹ پر چاند گرہن اختتام پذیر ہوگا۔ دوسرا چاند گرہن پاکستان سمیت یورپ اور ایشیا میں دیکھا جا سکے گا۔ چاند گرہن افریقا اور جنوبی امریکا کے کچھ علاقوں میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Exit mobile version