Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

چونگی نمبر 26 پر تجاوزات کے خلاف آپریشن, غیر قانونی پارکنگ اور بس سٹاپ ختم کر دئیے

چونگی نمبر 26 پر تجاوزات کے خلاف آپریشن, غیر قانونی پارکنگ اور بس سٹاپ ختم کر دئیے

چونگی نمبر 26 پر تجاوزات کے خلاف آپریشن, غیر قانونی پارکنگ اور بس سٹاپ ختم کر دئیے

ترنول (رپورٹ: اسحاق عباسی )چونگی نمبر 26 پر تجاوزات کے خلاف آپریشن, غیر قانونی پارکنگ اور بس سٹاپ ختم کر دئیے گئے. تفصیلات کے مطابق ترنول کے علاقہ 26 نمبر چونگی پر موٹروے




پولیس بیٹ 4 عامر جمیل کی نگرانی میں سی ڈی اے,این ایچ اے اور اسلام آباد پولیس نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے,مختلف شیڈز, غیر قانونی پارکنگ اور ویگنوں کے اڈے مسمار کر دئیے اور سرکاری زمین واگزار کروا لی گئی.




Exit mobile version