Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان نے ترنول پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا

سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان نے ترنول پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا

سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان نے ترنول پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا

ترنول(رپورٹ: اسحاق عباسی)سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان نے ترنول پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا. اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مثبت صحافت نے معاشرے میں تعمیر ترقی کی منازل طے کیں.ترنول پریس کلب نے بہت جلد اپنا مقام بنایا اور




اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے مسائل کو حکام بالا تک پہنچایا.جس سے بہت سے مسائل حل ہوئے.ترنول اور گردونواح میں ہونے والے جرائم کے خاتمے کیلئے صحافیوں نے ہمیشہ اپنی ذمہ داری احسن




طریقے سے نبھائی.کرم خان کا کہنا تھا کہ مثبت صحافت نے پوری دنیا میں اپنا کردار ادا کیا.صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں.صحافی کو ہمیشہ حق و سچ کی آواز بلند کرنی چاہئے اور جرات مندی سے صحافت کرنی چاہئے.




Exit mobile version