72

نوائے وقت اور دی نیشن کے ملازمین کی تنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاجی کیممپ کا آج دوسرا روز

نوائے وقت اور دی نیشن کے ملازمین کی تنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاجی کیممپ کا آج دوسرا روز

اسلام آباد(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی)نوائے وقت اور دی نیشن کے ملازمین کی تنخواہوں کی بندش کے خلاف آر آئی یو جے کا




احتجاجی کیممپ کا آج دوسرا روز ہے آر آئی یو جے کے صدر عامر سجاد سید کی قیادت میں لگائے جانے والا احتجاجی کیممپ نوائے وقت کے اسلام آباد آفس کے مرکزی دروازے کے بالکل سامنے لگایا گیا ہے

.کیمپ میں ترنول پریس کلب اسلام آباد کے وفد نے بھی شرکت کی.جس میں صدر آظہر حسین قاضی چئیرمین گورننگ باڈی اسحاق عباسی وائس چئیرمین چوہدری عدنان بری جنرل سیکرٹری بدر منیر اور دیگر شامل ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں