Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ماڈل اسکول کرم آباد سے نامعلوم چور قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے

ماڈل اسکول کرم آباد سے نامعلوم چور قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے

ماڈل اسکول کرم آباد سے نامعلوم چور قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے

ترنول(رپورٹ:اسحاق عباسی)ماڈل اسکول کرم آباد سے نامعلوم چور قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے. ڈیڑھ ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود پولیس کوئی سراغ نہ لگا سکی.تفصیلات کے مطابق ماڈل اسکول فار بوائز کرم آباد راولپنڈی کے ہیڈ ماسٹر جاوید حسین نے نصیر




آباد پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ 10,6,19کو چوکیدار چھٹی پر تھا اسی رات نامعلوم چور اسکول کے تالے توڑ کر کمپیوٹرز,یو پی ایس,پانی کی موٹر,پنکھے




,اسکول یونیفارم اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے,پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا مگر ڈیرھ ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک اسکول کا معائنہ تک نہیں کیا.اور نہ ہی چوروں کا سراغ لگایا .اسکول انتظامیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کے اعلی افسران چوروں کا سراغ لگائیں.




Exit mobile version