Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سنگجانی جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی واردات نوجوان قتل,سوزوکی پک اپ چھین لی

سنگجانی جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی واردات نوجوان قتل,سوزوکی پک اپ چھین لی گئی

سنگجانی جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی واردات نوجوان قتل,سوزوکی پک اپ چھین لی

ترنول(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی)سنگجانی جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی واردات نوجوان قتل,سوزوکی پک اپ چھین لی گئی. تفصیلات کے مطابق ترنول کے علاقہ سنگجانی فیکٹو سٹاپ کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش ملی,جسکی خبر مقامی صحافی نے سوشل میڈیا پر تصویر کے




ساتھ چلائی.مقتول کے ورثاء نے خبر چلنے کے ساتھ ہی نعش کی شناخت کر لی.ورثاء کےمطابق مقتول غلام دین ولد غلام شبیر ساکن ترنول سوزوکی پک چلاتا تھا 29 اپریل کو نامعلوم افراد نے فون پر تلہ گنگ کیلئے گاڑی کرائے پر بک کی اس وقت سے لاپتہ تھا,پولیس کے




مطابق نامعلوم ملزمان نے پیر کی رات سنگ جانی کے قریب جاکر گاڑی چھین کر مقتول کی دائیں آنکھ کے قریب گولی ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا.پولیس نے پوسمارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی اور مقدمہ درج کر کے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. مقتول 4 ماہ قبل سعودی عرب سے وطن واپس آیا تھا اور دو بچوں کا باپ تھا.




Exit mobile version