96

وفاقی وزیر امور کشمیر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

وفاقی وزیر امور کشمیر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹ :نوید ملک) وفاقی وزیر امور کشمیر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار بھارت اپنی ریاستی دہشتگردی سے مقبوضہ کشمیر میں خوف و حراس پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے




، بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرانے کی سازش کر رہا ہے ، مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، مقبوضہ وادی میں قابض فوج کی تعداد بڑھانے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکتا ، کشمیریوں کے جزبہ حق خودارادیت کا




مقابلہ فوج بڑھانے سے نہیں کیا جا سکتا ،تاریخ نے بار ہا ثابت کیا کہ جزبے کو عددی تعداد سے شکست نہیں دی جا سکتی، دس ہزار فوج بڑھانی ہو یا دس لاکھ ، بھارت کو آخر کار کشمیریوں کے جزبہ




حریت کے سامنے سر جھکانا ہو گا ، بھارت مسلہ کشمیر پر ثالثی قبول کرنے کی بجائے حالات کو مزید خراب کر رہاہے ، عالمی برادری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا فوری نوٹس لے ، علی امین گنڈاپور




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں