Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے اعلان کے بعد منڈی مویشیاں ترنول(سرائے خربوزہ)عید قربان کیلئے ٹیکس فری کر دی

اسلام آباد(رپورٹ:اسحاق عباسی)مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے اعلان کے بعد منڈی مویشیاں ترنول(سرائے خربوزہ)عید قربان کیلئے ٹیکس فری کر دی گئی. سیکرٹری یونین کونسل سرائے

خربوزہ ابرار حسین کے مطابق اسلام آباد کی تمام منڈیاں,مئیر اسلام آباد کی طرف سے ٹیکس فری کر دی گئی ہیں.لہذا ترنول منڈی بھی عید تک فری کر دی گئی ہے. کوئی بھی شخص اگر کسی قسم کا ٹیکس لیتا ہے تو وہ بھتہ خوری کے زمرے میں آئے گا.

Exit mobile version