136

سنگ جانی جی ٹی روڈ پر فیکٹو سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مٹی جمع

سنگ جانی جی ٹی روڈ پر فیکٹو سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مٹی جمع

ترنول(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی )سنگ جانی جی ٹی روڈ فیکٹو سٹاپ پر بارش سے مٹی روڈ پر جمع ہو گئی,حادثات ہونے لگے,تفصیلات کے مطابق سنگ جانی جی ٹی روڈ پر فیکٹو سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ کی




نااہلی کی وجہ سے فیکٹو فیکٹری کی سڑک سے بارش کی وجہ سے خاکہ, بجری اور مٹی جی ٹی روڈ پر آ گئے ہیں جسکی وجہ سے آئے روز حادثات ہو رہے ہیں,عوام نے موٹروے پولیس سے مطالبہ کیا ہے




کہ جی ٹی روڈ کو مٹی خاکہ اور بجری سے کلیئر کروایا جائےاور فیکٹو سیمنٹ فیکٹری کی انتظامیہ پر جرمانہ عائد کیا جائے.تاکہ حادثات سے بچا جا سکے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں