92

ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کی خبر پر فوری ایکشن

ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کی خبر پر فوری ایکشن

ترنول(چیف رپورٹر:اسحاق عباسی ) ترنول ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کی خبر پر فوری ایکشن, سنگجانی جی ٹی روڈ سے مٹی,خاکہ اور بجری ہٹا دیا گیا.تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایف ایس میڈیا نیٹ ورک پر خبر چلائی گئی تھی کہ سنگ جانی فیکٹو سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ کی غفلت اور




نااہلی کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر بارش کے بعد مٹی وغیرہ جمع ہو گئی جس سے حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے,

خبر چلتے ہی سیمنٹ فیکٹری کی انتظامیہ حرکت میں آئی اور فوری طور پر مشنری لگا کر جی ٹی روڈ کلیئر کروا دی.عوام نے میڈیا کی کوششوں کو سراہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں