145

جی الیون مرکز میں واپڈا کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

جی الیون مرکز میں واپڈا کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

اسلام آباد (اسحاق عباسی ب چیف رپورٹر )جی الیون مرکز میں واپڈا کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت,بجلی کی لٹکتی تاریں, تاجروں کے سروں پر ہر وقت موت کے سائے منڈلانے لگے.تفصیلات کے مطابق جی الیون مرکز اسلام آباد میں بجلی کے میٹروں کی لٹکتی تاریں بالکل زمین کے




قریب ہیں.پیدل گزرنے والے لوگوں کے سر کے ساتھ ٹکراتی ہیں اور اس سڑک سے گاڑیوں کا بھی گزر ہوتا ہے, لٹکتی تاریں کسی بھی وقت کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں,تاجروں نے مطالبہ کیا ہے ہے کہ محکمہ واپڈا فوری طور پر ان لٹکتی تاروں کا حل کرے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں