Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

میڈیا کی نشاندہی پر ترنول پولیس کا فوری ایکشن,سرکاری زمین پر قبضہ ناکام

میڈیا کی نشاندہی پر ترنول پولیس کا فوری ایکشن,سرکاری زمین پر قبضہ ناکام

میڈیا کی نشاندہی پر ترنول پولیس کا فوری ایکشن,سرکاری زمین پر قبضہ ناکام

ترنول ( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )میڈیا کی نشاندہی پر ترنول پولیس کا فوری ایکشن,سرکاری زمین پر قبضہ ناکام بنا دیا.تعمیرات کرنے والا گروہ موقع سے فرار ہو گیا.




تفصیلات کے مطابق ترنول پھاٹک کے قریب رات کے اندھیرے میں قبضہ مافیا کے لوگ سرکاری زمین پر تعمیرات کر رہے تھے کہ میڈیا کی نشاندہی پر تھانہ ترنول کے اے ایس آئی رانا سلیم اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے,




اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہوئے تمام ملزمان سامان چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے.عوام نے میڈیا کی کارکردگی کو سراہا ہے




Exit mobile version