Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ترنول میں آٹھ مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسلام آبادڈی سی آفس کی جانب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر اسلام آباد)ترنول میں آٹھ مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسلام آبادڈی سی آفس کی جانب سے ترنول میں ڈینگی وائرس کی آگہی کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.جہاں لوگوں کا فری چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئیں,

عوام کو ڈینگی وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے بریفنگ دی گئی.کیمپ میں ڈی ایچ او کے انسپکٹر اکرام اللہ,ڈاکٹر سردار عرفان,ڈاکٹر عبداللہ عباسی اور انکی ٹیم نے حصہ لیا.

انسپکٹر اکرام اللہ کے مطابق ترنول سرائے خربوزہ اور گردونواح سے ڈینگی سے متاثرہ آٹھ مریض سامنے آئے ہیں,اس کے بعد اب حالات کنٹرول میں ہیں.انکا کہنا تھا کہ ترنول سرائے خربوزہ, سنگجانی اور گردونواح کے علاقوں میں ڈینگی کے حوالے سے آگہی مہم جاری رہے گی

Exit mobile version