101

پی ٹی آئی کے رہنما ملک امتیاز گردے کے مرض میں مبتلا

پی ٹی آئی کے رہنما ملک امتیاز گردے کے مرض میں مبتلا

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر اسلام آباد) پی ٹی آئی کے رہنما ملک امتیاز گردے کے مرض میں مبتلا ہو گئے.گزشتہ روز الشفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد میں انکا کامیاب آپریشن کیا گیا,




ڈاکٹرز کے مطابق انکے گردے میں پتھری تھی جو آپریشن کے ذریعے نکال دی گئی.اب انکی حالت بہتر ہے.ملک امتیاز کی تیمارداری کیلئے یوسی 48 کے سیاسی و سماجی شخصیات ملک ریاض پراچہ,کرم خان,




صدر ترنول پریس کلب اظہر حسین قاضی, اسحاق عباسی اور دیگر الشفاء اسپتال پہنچے اور انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی.اس موقع پر ملک امتیاز اور انکی فیملی کےافراد نے تیمارداری کیلئے آئے افراد کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں