82

پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے اپنی تین رکنی وفد کے ساتھ وزیر مملکت سے ملاقات

پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے اپنی تین رکنی وفد کے ساتھ وزیر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف اسلام آباد) آسٹریلیا کا پاکستان میں ماحول، موسمیاتی تبدیلی، ڈزاسٹرمئنجمینٹ جیسے شعبوں میں باہمی تعاون کی پیش کش




پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے اپنی تین رکنی وفد کے ساتھ وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے بروز جمع وزارت موسمیاتی تبدیلی میں ملاقات کی




۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ماحول، موسمیاتی تبدیلی، ڈزاسٹرمئنجمینٹ، پانی آبپاشی کی بہتر انتظام کاری، درختوں اور جنگلی حیات کے تحفظ اور افزائش کے حوالے سے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران ماحول، موسمیاتی تبدیلی، ڈزاسٹرمئنجمینٹ، پانی آبپاشی کی بہتر انتظام کاری، درختوں اور جنگلی حیات کے تحفظ اور افزائش کے حوالے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی پیش کش کی۔




وزیر مملک موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وزارت ان شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اور آسٹریلیا کے تجربوں سے سیکھنے کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کام کرے گی۔اس ملاقات میں میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹ نے ،




وفاقی سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی حسن ناصر جامی، جوائنٹ سیکریٹری اور وزارت کے شعبہ جنگلات کے سربراہ سلیمیان وڑائچ اور میڈیا ترجمان محمد سلیم بھی شامل تھے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں