132

یوسی 46 بڈھانہ کلاں کا الیکشن ن لیگ بھاری اکثریت سے جیتے گی.ملک ریاض پراچہ

یوسی 46 بڈھانہ کلاں کا الیکشن ن لیگ بھاری اکثریت سے جیتے گی.ملک ریاض پراچہ

اسلام آباد ر(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) یوسی 46 بڈھانہ کلاں کا الیکشن ن لیگ بھاری اکثریت سے جیتے گی.ملک ریاض پراچہ صدر مسلم لیگ ن دیہی علاقہ این اے 54ملک ریاض پراچہ نے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو مفاد پرست ٹولے سے نجات دلوائیں گے





اور پارٹی کے مخلص کارکنان کو ساتھ لے کر چلیں گے.یوسی 46 بڈھانہ کلاں میں دن رات ایک کر کے الیکشن لڑیں گے.اور مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ نہ دینے والوں کو آڑے ہاتھوں لیں گے.




انکا کہنا تھا کہ جہانگیر مغل,اکسیر مغل اور معراج مغل ن لیگ کے سرمایہ ہیں.انجم عقیل خان کی قیادت میں ھم سب ایک ہیں اور پارٹی کے ساتھ ہر موقع پر کھڑے ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں