78

سنگجانی پتنگ اڑاتے ہوئے 10 سالہ بچہ مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق

سنگجانی پتنگ اڑاتے ہوئے 10 سالہ بچہ مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق

ترنول( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سنگجانی پتنگ اڑاتے ہوئے 10 سالہ بچہ مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا.




تفصیلات کے مطابق حافظ خلیل ساکن نئی آبادی سنگجانی کا دس سالہ بیٹا اپنے گھر کی چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا




کہ پیچھے کی طرف جاتے جاتے چھت سے نیچے جا گرا جو شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں