Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

یوسی 46 بھڈانہ کلاں کے ضمنی الیکشن میں ٹکٹ کا میرٹ پر کیا گیا کرم خان

یوسی 46 بھڈانہ کلاں کے ضمنی الیکشن میں ٹکٹ کا میرٹ پر کیا گیا کرم خان

یوسی 46 بھڈانہ کلاں کے ضمنی الیکشن میں ٹکٹ کا میرٹ پر کیا گیا کرم خان

اسلام آباد ( رپورٹ,اسحاق عباسی چیف رپورٹر )یوسی 46 بھڈانہ کلاں کے ضمنی الیکشن میں ٹکٹ کا میرٹ پر کیا گیا.جس پر پارٹی رہنماؤں کے بے حد مشکور ہیں. ان خیالات کا اظہار لیگی رہنما کرم خان, راجہ جان عباسی,ملک ریاض پراچہ,شوکت نیازی, ابرار عباسی,اخلاق عباسی,میر احمد خان, مذمل شاہ,چوہدری نظار اور دیگر نے مشترکہ بیان میں کیا.

انکا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے ٹکٹ کا سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جس سے مسلم لیگ ن کے حقیقی کارکنان کو دلی خوشی ہوئی,ایسے فیصلوں سے پارٹی مضبوط اور کارکنان میں اتفاق واتحاد پیدا ہوتا ہے.پارٹی کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑے رہنے




والے لوگ ہی ٹکٹ کے مستحق ہوتے ہیں نہ کہ مفاد پرست ٹولہ.انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے اپنے مفاد کیلئے صرف پارٹی کا نام استعمال کیا اور نظریات کو پس پشت ڈال دیا ایسے لوگوں نے پارٹی میں توڑ کے سوا کچھ نہیں دیا.مسلم لیگ ن کی اسلام آباد کی قیادت نے ہمیشہ میرٹ پر فیصلے کئے تو آنے والے ہر الیکشن میں کامیابی یقینی ہو گی.




Exit mobile version