Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دھرنے والوں کو روکنے کیلئے جی ٹی سنگجانی ٹول پلازہ پر کنٹینرز پہچا دئیے

دھرنے والوں کو روکنے کیلئے جی ٹی سنگجانی ٹول پلازہ پر کنٹینرز پہچا دئیے

دھرنے والوں کو روکنے کیلئے جی ٹی سنگجانی ٹول پلازہ پر کنٹینرز پہچا دئیے

ترنول( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)دھرنے والوں کو روکنے کیلئے جی ٹی سنگجانی ٹول پلازہ پر کنٹینرز پہچا دئیے گئے ہیں.جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف 10 کے قریب کنٹینرز رکھ دئیے گئے ہیں




اور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کڑی نظر رکھی ہوئی ہے.ترنول اور گردونواح میں دھرنے میں شرکت کرنے والے لوگوں کی معلومات بھی اکھٹی کی جارہی ہیں. اس سلسلے میں کچھ گرفتاریاں بھی متوقع ہیں




Exit mobile version