106

تھانہ ترنول کی حدود ڈہوک بابا گوہر سنگجانی میں ڈاکو4گھروں کا صفایا کر گئے

تھانہ ترنول کی حدود ڈہوک بابا گوہر سنگجانی میں ڈاکو4گھروں کا صفایا کر گئے

ترنول( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تھانہ ترنول کی حدود ڈہوک بابا گوہر سنگجانی میں ڈاکو4گھروں کا صفایا کر گئے.لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے.تفصیلات کے مطابق ترنول کے




علاقہ ڈہوک بابا گوہر سنگجانی میں ملک اکثر, ملک نصیرت,ملک شبیر, ملک ظہور کے گھروں میں جمعرات کی رات نامعلوم چور گھروں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں