Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صحافی اسحاق عباسی کے بھتیجے نفیس عباسی کی شادی میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

صحافی اسحاق عباسی کے بھتیجے نفیس عباسی کی شادی میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

صحافی اسحاق عباسی کے بھتیجے نفیس عباسی کی شادی میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )صحافی اسحاق عباسی کے بھتیجے نفیس عباسی کی شادی میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت,سابق ایم این اے انجم عقیل خان,ڈپٹی ڈائریکٹر اقبال یوسف,لیفٹیننٹ کرنل فرخ محمود,عامر مغل سمیت اہم رہنماؤں نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی.





تفصیلات کے مطابق صحافی اسحاق عباسی کے بھتیجے اور نواز عباسی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں انجم عقیل خان,مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن تحریک انصاف عامر مغل, ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اسلام آباد اقبال یوسف,لیفٹیننٹ کرنل فرخ محمود,میجر شمائلہ,میجر رباب,چئرمین یوسی 45 حاجی گلفراز خان, راجہ جان عباسی,چئرمین غضنفر خان, کرم خان,ملک امتیاز, ریاض پراچہ, لیبر کونسلر ترنول اعجاز عباسی, باطر بٹ,ملک عالمگیر, سردار ممتاز انقلابی,





وائس چئیرمین راجہ نجم حیات, ملک کامران احمد,ایس ایچ او ترنول انسپکٹر ارشد علی, اسحاق اے ایس آئی, سید غضنفر علی شاہ, حماد شاہ, حاجی سلیمان, ایڈووکیٹ راجہ صادق,راجہ گلستان,سرفراز گجر,اظہر حسین قاضی,چوہدری بدر منیر, ایڈووکیٹ رانا سلطان,سردار حسن علی شاہ سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی.




Exit mobile version