Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ترنول اور گرد ونواح میں ٹماٹر 250سو روپے فی کلو عوام بےبس حکومت خاموش

ترنول اور گرد ونواح میں ٹماٹر 250سو روپے فی کلو عوام بےبس حکومت خاموش

ترنول اور گرد ونواح میں ٹماٹر 250سو روپے فی کلو عوام بےبس حکومت خاموش

ترنول( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )ترنول اور گرد ونواح میں ٹماٹر 250سو روپے فی کلو عوام بےبس ۔سبزی منڈی سے ہی مہنگی ملتی ہے۔ مہنگی بیچتےہیں ۔دکاندارتفصیلات کے مطابق ترنول ڈہوک عباسی سنگ جانی بی سترہ میں سبزی کے




نرخ آسمانوں سے باتيں کرنے لگے سرکاری ریٹ ٹماٹر 205 مٹر 90 پیاز 88 آلو 42جبکہ مارکیٹ میں بالترتیب 250, 160, 100, 80, روپے کلو بیچے جارہے ہین صارفین کا کہنا ہے کہ کوی پوچھنے والا نہین ہے انتظامیہ نوٹس لے




Exit mobile version