Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

واحد اسلامی ملک کا وزیراعظم ہے جو گردوارے سکھوں کے بنا رہا ہے مولانا عبدالمجید ہزاروی

واحد اسلامی ملک کا وزیراعظم ہے جو گردوارے سکھوں کے بنا رہا ہے مولانا عبدالمجید ہزاروی

واحد اسلامی ملک کا وزیراعظم ہے جو گردوارے سکھوں کے بنا رہا ہے مولانا عبدالمجید ہزاروی

اسلام آباد(اسحاق عباسی چیف رپورٹر ) واحد اسلامی ملک کا وزیراعظم ہے جو گردوارے سکھوں کے بنا رہا ہے اور سپورٹ قادیانیوں کو کر رہا ہے۔مولانا عبدالمجید ہزاروی.آج تک عمران خان نیازی میرے مطالبہ کی وضاحت نہیں کی ہے۔اسکے کزن شاہد برقی علی الااعلان اپنے آپ کو قادیانی کہتا ہے۔




اسکے نانا قادیانی تھے.انہوں نے کہا کہ عمران احمد خان نیازی نے قوم کو دھوکہ دینے کے لیے اپنے نام سے احمد حذف کر دیا ہے۔اب انکا جانا ٹھہر گیا۔ بہت جلد قوم خوشخبری سنے گی اور اس یہودی ایجنٹ سے جان چھوٹے گی۔اس تحریک سے دو قوتیں یہودی اور قادیانی لابی پریشان ہیں۔




انکے دھرنے قادیانیوں کی پشت پناہی سے دیئے گئے اسکی فنڈنگ لندن سے قادیانی لابی نے کی۔مولانا عبدالمجید ہزاروی نے کہا کہ ہم پلان اے میں سو فیصد اور پلان بی میں دو سو فیصد کامیاب ہوئے ہیں۔




اب اسلامی انقلاب آپکے دروازے پر دستک دے رہا ہے صرف تھوڑی سی دیر محنت کی ضرورت ہے۔ہمارا پلان بی چلتا رہے گا جب تک قائد کے پلان سی کا اعلان نہیں ہوتا۔انہوں نے اعلان کیا کہ کل دو بجے یہاں پر دھرنا ہوگا۔ اگر بارش ہوئی تو اس پل کے نیچے روڈ بلاک کر کے دھرنا دیں گے.




Exit mobile version