95

اسد عمر کی کابینہ میں دوبارہ انٹری خوش آئند قدم ہے.عجائب خان

اسد عمر کی کابینہ میں دوبارہ انٹری خوش آئند قدم ہے.عجائب خان

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )اسد عمر کی کابینہ میں دوبارہ انٹری خوش آئند قدم ہے.عجائب خانحکومت کےاس فیصلے سے حلقہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.عجائب خان


تحریک انصاف کے رہنما عجائب خان نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کہ اسد عمر کی کابینہ کابینہ میں دوبارہ انٹری خوش آئند بات ہے. حکومت کے اس اقدام سے حلقہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی. انہوں نے کہا کہ اسد عمر نہایت ہی قابل اور دیانت دار شخصیت ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں