Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سنگجانی فیکٹو سٹاپ کے قریب سے ایک بچہ برآمد جو بے ہوش ہے

سنگجانی فیکٹو سٹاپ کے قریب سے ایک بچہ برآمد جو بے ہوش ہے

اسلام آباد(اسحاق عباسی چیف رپورٹر )سنگجانی فیکٹو سٹاپ کے قریب سے ایک بچہ ملا ھے جو بے ہوش تھا.




جس کی ابھی تک کوئی شناخت نہیں ہو سکی.پولیس نے بچے کو پمز منتقل کر دیا. جہاں وہ زیر علاج ہے.




Exit mobile version