108

ترنول بے نظیر چوک کا 14 سالہ مدرسے کا طالبعلم جی 12 سے لاپتہ ہوگیا

ترنول بے نظیر چوک کا 14 سالہ مدرسے کا طالبعلم جی 12 سے لاپتہ ہوگیا
اسلام آباد (اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول بے نظیر چوک کا 14 سالہ مدرسے کا طالبعلم جی 12 سے لاپتہ ہوگیا.رمنا پولیس نے مقدمہ درج کر کے بچے کی تلاش شروع کردی
تفصیلات کے مطابق محمد عباس ولد شریف محمد ساکن بے نظیر چوک ترنول مدرسہ جامعہ اسلامیہ اتفاق ٹاون جی 12 می5زیر تعلیم تھا جو اچانک لاپتہ ہو گیا. جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں