Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے سپردخاک کر دئیے

بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے سپردخاک کر دئیے

بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے سپردخاک کر دئیے

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے کزن سیکڑوں سوگواروں کی سسکیوں و آہوں میں سپردخاک کر دئیے گئے.تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شام ترنول کے نواحی علاقہ گاوں لڑ جنڈو کے دو چچا زاد بھائی ملک مزمل اور اسکا کزن ملک حسرت بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے تھے




اتوار کو انکے آبائی گاؤں لڑ( بی سترہ)میں دونوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی.نماز جنازہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سیکڑوں سوگواروں نے شرکت کی اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی.نماز جنازہ پیر اولیاء بادشاہ نے پڑھائی.




Exit mobile version