172

سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے سینٹورس مال کے سامنے سرکاری اراضی پر بنائی گئی

سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے سینٹورس مال کے سامنے سرکاری اراضی پر بنائی گئی

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد) سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے سینٹورس مال کے سامنے سرکاری اراضی پر بنائی گئی غیر قانونی پارکنگ کو ختم کر دیا۔ سینٹورس مال کے سامنے اس غیر قانونی پارکنگ کو ختم کر نے کے لیے سی ڈی اے کے ساتھ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ،





اسلام آباد پولیس اور اسلام آباد ٹریفک پولیس نے معاونت کی جبکہ سینٹورس مال کی انتظامیہ کو ہدایات دی گئی ہیں




کہ وہ آئندہ سرکاری اراضی پر پارکنگ سے باز رہیں بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ قبل ازیں سی ڈی اے نے اس غیر قانونی پارکنگ کو ختم کر دیا تھا تاہم سینٹورس مال کی انتظامیہ نے




ازخود دوبارہ خار دار تار کو توڑ کر پارکنگ کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا تھا۔ آپریشن کے بعد سی ڈی اے کے متعلقہ شعبے نے دوبارہ خار دار تار لگانا شروع کر دی ہے۔دریں اثناء سی ڈی اے کے بلڈنگ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں