Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سنگجانی کا رہائشی نوجوان رائے ونڈ ٹرین حادثہ میں جاں بحق, آج نماز جنازہ ادا کی جائے گی

سنگجانی کا رہائشی نوجوان رائے ونڈ ٹرین حادثہ میں جاں بحق, آج نماز جنازہ ادا کی جائے گی

سنگجانی کا رہائشی نوجوان رائے ونڈ ٹرین حادثہ میں جاں بحق, آج نماز جنازہ ادا کی جائے گی

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنولسنگجانی کا رہائشی نوجوان رائے ونڈ ٹرین حادثہ میں جاں بحق, آج نماز جنازہ ادا کی جائے گی. تفصیلات کے مطابق سنگجانی کا رہائشی 21 سالہ وجاہت علی ولد گلزار احمد

چار ماہ کے لئے تبلیغی جماعت کے ساتھ گیا تھا گزشتہ روز رائے ونڈ ٹرین کے حادثے میں جاں بحق ہو گیا نوجوان کے ورثاء اور تبلیغی جماعت کے مقامی امیر نے لاھور جناح اسپتال سے نعش وصول کر لی آج سنگجانی میں اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی




Exit mobile version