Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملت عباسیہ کا عظیم الشان کنونشن 14 دسمبر کو راجہ جان عباسی کی صدارت ہوگا,اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح بھی کیا جائے گا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملت عباسیہ کا عظیم الشان کنونشن 14 دسمبر کو راجہ جان عباسی کی صدارت ہوگا,اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح بھی کیا جائے گا.تفصیلات کے مطابق عباسی خاندان کا سالانہ عظیم الشان کنونشن 14 دسمبر بوقت دن ایک بجے انابیہ میرج ہال فتح جنگ روڈ پر منعقد ہو گا.جسکی صدارت راجہ جان عباسی کریں گے.

کنونشن میں راولپنڈی اسلام آباد و گردونواح سے کثیر تعداد میں عباسی خاندان کے افراد شریک ہوں گے.اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح بھی کیا جائے گا. عباسی برادری کو دعوت نامے دئیے جا رہے ہیں اور کنونشن کی تیاریاں عروج پر ہیں

Exit mobile version