106

ڈہوک اکثر خان کی زکوہ عشر کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری,

ڈہوک اکثر خان کی زکوہ عشر کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری,

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈہوک اکثر خان کی زکوہ عشر کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری,اسد محمود چئیرمین,راجہ عمر علی یوسف سمیت 9 ممبر مقرر کر دیئے گئے.تفصیلات کے مطابق ڈہوک اکثر خان تحصیل ٹیکسلا کی

مقامی زکوہ عشر کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے کل نو ممبران ہونگے,جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں.اسد محمود کو چئیرمین جبکہ عمر علی یوسف سمیت کل نو ممبران ہونگے. علاقہ کے لوگوں نے کمیٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں