Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دو مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی,

دو مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی,

دو مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی,

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )دو مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی,موٹر چھین کر فرار ہو گئے مقدمہ درج. تفصیلات کے مطابق ترنول کے علاقہ ڈہوک عباسی میں غلام مصطفے ولد سلطان احمد ساکن سرائے خربوزہ حجام کی دکان سے نکلا اپنی ذاتی موٹر سائیکل پر بیٹھا تو

دو نامعلوم نقاب پوش افراد نےفائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا اور اسکا موٹر سائیکل لے کر فرار ھو گئے.ترنول پولیس نے زخمی کو پمز منتقل کر دیا اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی.




Exit mobile version