104

قائد اعظم نے پاکستان جیسا ملک دے کر ہمیں غلامی سے نجات دلوائی,ملک ریاض پراچہ,

قائد اعظم نے پاکستان جیسا ملک دے کر ہمیں غلامی سے نجات دلوائی,ملک ریاض پراچہ,

اسلام آباد ((محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر))قائد اعظم نے پاکستان جیسا ملک دے کر ہمیں غلامی سے نجات دلوائی,ملک ریاض پراچہ,پاکستان کو ہم سب نے ملکر مضبوط بنانا ہے.




لیگی رہنما ملک ریاض نے کہا کہ پاکستان جیسی عظیم نعمت سے ہمارا سر فخر سے بلند ہو گیا. مسلمانوں کو ہندوستان سے آزاد کروانے والے قائد اعظم ہمارے ہیرو ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں