Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز کل 6 جنوری کو کھل جائیں گے

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز کل 6 جنوری کو کھل جائیں گے

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز کل 6 جنوری کو کھل جائیں گے

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز کل 6 جنوری کو کھل جائیں گے ملک ابرارحسین. صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن نےاعلان کیا ہے کہ





ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز 6جنوری بروز کل پیر سےباقاعدہ کھل جائیں گےاورشیڈول کے مطابق کلاسزہونگی۔ملک ابرارحسین نے چھٹیوں میں مزید توسیع کی خبروں کی سخت تردید کی ہے اورکہا ہے




کہ سالانہ امتحانات میں وقت کی کمی کو ملحوظ خاطر رکھ کر بچوں کو تیاری کرائی جائے. ملک ابرارحسین




Exit mobile version