Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسد عمر اور عامر مسعود مغل نے ہم سے کیے ہوے وعدے پورے نہ کیے تو راست اقدام کا فیصلہ کریں گے ۔ملک ظہیر اعوان

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )اسد عمر اور عامر مسعود مغل نے ہم سے کیے ہوے وعدے پورے نہ کیے تو راست اقدام کا فیصلہ کریں گے ۔ملک ظہیر اعوان ایڈووکیٹ. دیہی علاقوں کے مسائل جوں کے توں پڑے ہیں عوام آج ان کی راہ تک رہے ہیں.ان خیالات کا اظہار

پی ٹی آئی این اے 54 کے رہنما ملک ظہیر اعوان ایڈووکيٹ ہائی کورٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا. انکا کہنا تھا کہ متاثرین اسلام آباد کے ساتھ اسد عمر اور عامر مغل نے جو وعدے کئے تھے

آج حکومت میں ہونے کے باوجود وہ وعدے ایفا نہ ہوئے.ملک ظہیر اعوان نے کہا کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے مسائل جوں کے توں پڑے ہیں لوگ ان کی راہ تک رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ کہ ان لوگوں نے اپنے کئے گئے وعدے پورے نہ کئے تو راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے

Exit mobile version