Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

رئیل اسٹیٹ کے شعبے نے عوام میں خوشحالی لائی.چوہدری ندیم سرور

رئیل اسٹیٹ کے شعبے نے عوام میں خوشحالی لائی.چوہدری ندیم سرور

رئیل اسٹیٹ کے شعبے نے عوام میں خوشحالی لائی.چوہدری ندیم سرور

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)رئیل اسٹیٹ کے شعبے نے عوام میں خوشحالی لائی.چوہدری ندیم سرور ان خیالات کا انہوں نے اظہر حسین قاضی اسحاق عباسی اور دیگر سے مبارکباد کے موقع پر کیا.





چوہدری ندیم سرور کا کہنا تھا کہ ملٹی گارڈن کےرہائشیوں کو تمام سہولیات مہیا کررہے ہیں اور یہی ھماری کامیابی کا راز ہے. سیکیورٹی کا بہترین نظام ہے اور عوام ھم سے بہت خوش ہے




Exit mobile version