Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بھارت نے جنت نظیر وادی کشمیرکو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔ ثمر سراج

بھارت نے جنت نظیر وادی کشمیرکو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔ ثمر سراج

بھارت نے جنت نظیر وادی کشمیرکو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔ ثمر سراج

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ وادی میں مظلوم کشمیریوں کے لیے زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہوئی ہے جبری کرفیو لاک ڈوان اور محاصرے کو آج دو سو دن مکمل ہوچکے ہیں وادی میں بھارتی افواج نے ظلم و جبر کا بازار گرم کر رکھا ہے




انٹرنیٹ موبائل سروس بند ہے تاکہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو دنیا نا دیکھ سکے اس کے ساتھ ساتھ ادویات کھانے پینے کی اشیاء اور تعلیمی ادادے بند کرکہ بھارت نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں شروع کر رکھی ہیں




جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں ثمر سراج چوہدری نے مزید کہاکہ بھارت کا صرف ایک ہی علاج ہے وہ صرف اور صرف جہاد ہے جہاد کے زریعے ہی بھارت کا خاتمہ مممکن ہے انہوں نے مزید کہا




کہ کشمیر کے مسلے پر تمام مسلمان ممالک اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بھارت سے کشمیر میں مظالم بند کروانے پر زور دیں اگر ایسا نا کیا گیا تو آنے والے وقتوں میں اس کے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اور روز محشر مظلوم کشمیریوں کے ہاتھ ہوں گے اور امت مسلمہ کا گربیاں ہوگا




Exit mobile version