86

چئیرمین حاجی گلفراز خان کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات رہائی پر مبارکباد پیش کی

چئیرمین حاجی گلفراز خان کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات رہائی پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)چئیرمین حاجی گلفراز خان کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات رہائی پر مبارکباد پیش کی.تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوسی 45 جھنگی سیداں حاجی گلفراز خان,




بابر بٹ اور دیگر نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی رہائی کے بعد انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور رہائی پر مبارکباد پیش کی. اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے حاجی حاجی گلفراز خان اور دیگر کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں