Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کی نسل کشی کررہاہے ثمر سراج

بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کی نسل کشی کررہاہے ثمر سراج

بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کی نسل کشی کررہاہے ثمر سراج

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف اسلام آباد )کراچی میں مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک شام کشمیر کے نام سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کی نسل کشی کررہاہے ثمر سراج

جس میں کراچی میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب میں چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری سابق وزیر حکومت سردار جاوید ایوب چوہدری مقبول سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی

تقریب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے حوالے سے ملی نغمے اور دیگر پروگرامز کا انعقاد بھی گیا جن کو عوام نے خوب سراہا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ثمر سراج چوہدری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جاریت اور سات ماہ سے غیر قانونی کرفیو اور لاک ڈاون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے




کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں اور بھارتی مسلمانوں پر ظلم و جبر کے پہاڈ اور مظالم کا بازار گرم کر رکھا ہے اور بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کی نسل کشی کررہا ہے ثمر سراج نے مزید کہا کہ مسلہ کشمیر پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی لمعہ فکریہ ہے




بھارت خطہ کے امن کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکا ہے اور مودی حکومت آر ایس ایس اور شیو سینا کے نظریے پر گامزن ہوکر مسلمانوں کا خاتمہ کرنا چا رہے ہیں جسکی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مقبوضہ کشمیر کی عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔




Exit mobile version