Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عاصم میر اور انکی ٹیم ترنول پریس کلب اور علاقہ کیلئے فخر ہے. سید ذیشان نقوی

عاصم میر اور انکی ٹیم ترنول پریس کلب اور علاقہ کیلئے فخر ہے. سید ذیشان نقوی

عاصم میر اور انکی ٹیم ترنول پریس کلب اور علاقہ کیلئے فخر ہے. سید ذیشان نقوی

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)عاصم میر اور انکی ٹیم ترنول پریس کلب اور علاقہ کیلئے فخر ہے. سید ذیشان نقوی ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے ترنول پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب صدر عاصم میر کو گلدستہ پیش کیا

اور کہا کہ ترنول پریس کلب نے معاشرے میں مسائل کو اجاگر کرنےاور علاقہ کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا.انہوں نےکہا کہ ترنول پریس کلب اسلام آباد کے صحافیوں نے عوام کے مسائل حکام بالا تک پہنچایا اور جرائم کی نشاندہی کی.ڈپٹی مئیر سید ذیشان نقوی کا کہنا تھا کہ ترنول پریس کلب اسلام آباد کے ساتھ ہر طرح کا تعاون جاری رہے گا




Exit mobile version