Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سنگجانی کچی چھت گرنے سے 4 قیمتی بھینسیں دب کر ہلاک ہوگئیں

سنگجانی کچی چھت گرنے سے 4 قیمتی بھینسیں دب کر ہلاک ہوگئیں

سنگجانی کچی چھت گرنے سے 4 قیمتی بھینسیں دب کر ہلاک ہوگئیں

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )سنگجانی کچی چھت گرنے سے 4 قیمتی بھینسیں دب کر ہلاک ہوگئیں.میر افضل نامی شہری کا سنگجانی مدینہ کالونی میں بھینسوں کا باڑہ تھا جس کی چھت کچی تھی




حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے کچی چھت اچانک زمین بوس ہو گئی.جس کے نتیجہ میں شہری کی لاکھوں روپے مالیت کی 4 قیمتی بھینسیں دب کر ہلاک ہوگئیں




Exit mobile version