90

وکیل خان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

وکیل خان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)وکیل خان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت. سیاسی وسماجی شخصیت عبدالوکیل خان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ سرائے خربوزہ ڈہوک عباسی میں ہوئی

جس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کرم خان,غضنفر خان,اعجاز عباسی, اظہر حسین قاضی, امجد عباسی عارف عباسی, خالد اعوان,اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مبارکباد پیش کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں