82

کورونا وائرس حالات کے پیشِ نظر گورنمنٹ کا اچھا فیصلہ ہے.قاضی تنویر

کورونا وائرس حالات کے پیشِ نظر گورنمنٹ کا اچھا فیصلہ ہے.قاضی تنویر

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )کورونا وائرس حالات کے پیشِ نظر گورنمنٹ کا اچھا فیصلہ ہے.قاضی تنویرعوام کورونا سے گھبرانے کے بجائے مقابلہ کریں.قاضی تنویر کوآرڈینیٹر اسد عمر برائے آئیسکو نے کہا ہے کہ من حیث القوم ہماری اخلاقی،قانونی اور قومی ذمہ داری ہے




کہ اس آزمائش کی گھڑی میں تمام احتیاطی تدابیر اپنائیں اور بھرپور جزبے سے حالات کا مقابلہ کریں اس وبا کا واحد حل لوگوں سے میل جول محدودکرنا ہے اور احتیاط ہے خدارا اس جنگ میں پاکستان کا ساتھ دیں نظریات اور عقائد سے بالا تر ہو کر پاکستانی بن کر ہی یے ممکن ہے۔




قاضی تنویر نے کہا ہے کہ ایک اور اہم پہلو اپنے گردونواح میں دھیاڑی دار مزدوروں کے گھرانوں کا خیال رکھیں اور ان کی زمہ داری لیں رب تعالٰی کی قسم تاریخ گواہ ہے کہ جب جب ہم پر امتحان آیا ہے ہم ثابت قدم قوم بن کر سامنے آئے ہیں بس پاکستانیو اللّه ہم جلد اس وبا کو شکست دیں گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں