72

اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو کرونا جیسے مرض سے محفوظ رکھے۔ نثار مغل

اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو کرونا جیسے مرض سے محفوظ رکھے۔ نثار مغل

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )رہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب سائیں نثار احمد مغل نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کو کرونا جیسے موذی مرض کا سامنا ہے اور اس وبائی مرض سے ہزاروں افراد کی جانیں جا چکی ہیں

عوام کو چاہی کہ وہ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے دی گئی ہدایت پر سختی سے عمل کریں کیوں کہ احتیاط سے ہی اس وباء کو شکست دی جاسکتی ہے عوام کو چاہیے کہ وہ بلاضرورر گھروں سے مت نکلے فیس ماسک کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور بھیٹر والی جہگوں میں جانے سے گریز کریں




اور ہاتھوں کو دن میں کئی بار دھویا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ عوام اجتماعی طور پر صدقہ خیرات کرئے اور رب کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور پنجگانہ نمازوں کا احتتمام کریں اور رب کے حضور گڑا گڑا کر امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کریں قرآن پاک کی تلاوت کریں




اپنا اور اپنے اردردگر مستحق اور غریب افراد اور انکے اہل خانہ کا خاص خیال رکھیں اور انکی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب کے صدقے ملک پاکستان اور آزاد کشمیر کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھے اور ہم سب کہ گناہوں کو معاف فرمائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں