114

سنگجانی کا رہائشی نوجوان کراچی میں کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

سنگجانی کا رہائشی نوجوان کراچی میں کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) ترنولسنگجانی کا رہائشی نوجوان کراچی میں کورونا وائرس کا شکار ہو گیا.یاسر نامی نوجوان نے کراچی سے طاس سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سنگجانی سے ایک ہفتہ قبل کراچی کام کے سلسلہ میں آیا طبیعت اچانک بگڑنے کے بعد فوری اسپتال منتقل کیا گیا

جہاں ضروری ٹیسٹ کے کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی. یاسر کے مطابق اس وقت اسپتال انتظامیہ اس کی اچھی ٹریٹمنٹ کر رہی ہے اور میرے لئے جلد صحت یابی کی دعا کریں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں