96

ایس ایچ او تھانہ ترنول انسپکٹر ارشد علی کی کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم

ایس ایچ او تھانہ ترنول انسپکٹر ارشد علی کی کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ ترنول انسپکٹر ارشد علی کی کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم

تھانہ میں آنے جانے والے افراد میں ماسک اور دستانے تقسیم کئے.اور پولیس اہلکاروں کو سپیشل لباس پہنایا.

اس موقع پر انہوں نے عوام سےاپیل کی کہ اپنے گھروں میں موجود رہیں اور کوئی بھی بے احتیاطی نہ برتی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں