112

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 874ہو گئی 6 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 874ہو گئی 6 افراد جاں بحق

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 874ہو گئی 6 افراد جاں بحق ملک بھر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے. پاک فوج نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے. ادھر پنجاب میں بھی 14 دن کیلئے لاک ڈاون کر دیا گیا.

آخر کار ملک بھر میں لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کرنا پڑا جبکہ وزیراعظم عمران خان لاک ڈاون نہیں کرنا چاہتے تھے مگر ملک بھر میں بڑھتے کورونا وائرس نے لاک ڈاون کا فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں